I will do urdu and english typing syllabus composing
About this Gig
خوش آمدید!
میرا نام فاروق احمد ہے، میں ایک ماہر اردو اور انگلش کمپوزر، ٹائپسٹ، اور گرافک ڈیزائنر ہوں۔
میں آپ کو درج ذیل سروسز فراہم کر سکتا ہوں:
اردو اور انگلش ٹائپنگ (کتاب، اسائنمنٹ، سلائیڈز، سلیبس، دستاویزات وغیرہ)
مکمل کورس یا سلیبس کمپوزنگ
MS Word formatting اور designing
Photoshop designing (پوسٹر، کارڈز، سوشل میڈیا پوسٹ وغیرہ)
Coral Draw basic designing
تیز رفتار اور بہترین معیار کی ضمانت!
️ 100% Manual Typing (کوئی Auto Tool نہیں)
️ Proofreading اور غلطیوں کی correction
️ On-time delivery
️ Unlimited revisions
چاہے آپ کا سلیبس ہو، کوئی کتاب، یا کوئی بھی document، میں مکمل پروفیشنل طریقے سے تیار کر دوں گا۔
مجھ پر اعتماد کریں، آپ کو بہترین نتائج ملیں گے۔
Type:
Convert data
•
Insert data
•
Typing
•
Image to Text
•
Transcription
Tool:
Word
•
PDF editor
•
InPage
•
Notepad
•
Photoshop
