I will do translations in roman urdu

Pakistan

I speak Urdu

writing and translation

"Hi, I am a dil mehar.... I can write catchy social media captions, short stories, and articles in simple English and Roman Urdu. I deliver fast and high-quality work."
About this Gig

I wil translate in urdu and Roman Urdu..

For Example: How do you do?

Translation: kiya kr rahay ho ?

کیا کر رہے ہو؟؟

How was your day today?

App ka aaj ka din kesa guzra ?

آپ کا آج کا دن کیسا گزرا؟

اگر دروازہ پتھر کا ہو، تو دستک دینے میں کوئی حرج نہیں۔۔

لیکن اگر دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک دینا ہےوقوفی ہوتی ہے۔

اپنی اہمیت جان لینے کے بعد بھی کسی کے ساتھ لٹکے رہنا بے وقوفی ہوتی ہے۔

نفسیات کہتی ہے کہ انسان وہاں زیادہ دیر رکتا ہے جہاں اسے محبت کم اور امید زیادہ ہو۔

وہ چند اچھے لمحوں کے سہارے برسوں کی بے قدری برداشت کرتا رہتا ہے۔

ہر سرد رویے کے بعد وہ خود کو یہ یقین دلاتاہےکہ شاید کل سب ٹھیک ہو جائے گا۔

یاد رکھیے کہ جو لوگ آپ کی قدر نہیں جانتے،ان کےلیے اپنا وقت ضائع مت کریں۔

جہاں آپ کی محبت کو معمول سمجھ لیا جائے، وہاں ركنا چھوڑ دیجیے۔

قیمتی چیزیں اپنی قیمت بتانے کے لیے خود شور نہیں کرتی، پہچاننے والے انہیں خود ڈھونڈ لیتے ہیں۔سیلف ریسپیکٹ کے ساتھ کیا گیا فیصلہ، بے عزتی کے ساتھ نبھائے گئے تعلق سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ کومل جوئیہ کا شعر ہے

انا یہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت

میرا غرور سلامت رہے ۔

Language:

English

Urdu

Document type:

General/Conversational

Industry expertise:

Entertainment & culture

Delivery style preference

Please inform the freelancer of any preferences or concerns regarding the use of AI tools in the completion and/or delivery of your order.