I will help you stop divorce and fix husband wife problem
Islamic life advisor for marriage and family
About this Gig
السلام علیکم
کیا آپ کے گھر میں جھگڑے، دوری یا طلاق تک نوبت آ گئی ہے؟
میں آپ کی بات سنوں گا۔ فیصلہ نہیں سناؤں گا۔
**مجھے طلاق نہیں چاہیے - میں اپنا کیس واپس لیتی ہوں**
ایک عورت اپنے شوہر سے طلاق لے رہی تھی۔ ان کے دو بچے بھی تھے۔
عورت کے وکیل نے سب کچھ تیار کر لیا تھا۔ صرف شوہر کے دستخط باقی تھے۔
شوہر نے وکیل سے التجا کی: "میری ایک آخری خواہش ہے۔ مجھے اپنے بچوں کے ساتھ چند گھنٹے گزارنے دیں۔"
وہ دن بچوں کے لیے پارک، آئس کریم اور پیار کا دن بن گیا۔
شام کو جب وکیل نے کاغذات پر دستخط کے لیے کہا...
تب بیوی نے روتے ہوئے کہا: "مجھے اپنے شوہر سے طلاق نہیں چاہیے۔ میں اپنا کیس واپس لیتی ہوں۔"
**سبق:**
اگر ہم تھوڑی سی انا کو ایک طرف رکھ دیں تو بہت سے گھر ٹوٹنے سے بچ سکتے ہیں۔
---
میں کون ہوں؟
میں نے زندگی کی سختیاں خود دیکھی ہیں۔ اس لیے میں آپ کا درد سمجھتا ہوں۔
میں قرآن و سنت کی روشنی میں اور ہمدردی کے ساتھ آپ کی رہنمائی کروں گا۔
**میں کن چیزوں میں مدد کرتا ہوں:**
میاں بیوی کے جھگڑے
طلاق روکنا اور صلح کروانا
ذہنی دباؤ اور مایوسی
رشتے میں محبت کیسے لائیں
**میری گارنٹی:**
1. 100% رازداری
2. فیصلہ نہیں، حل بتاؤں گا
3. ہر بات اسلامی اصولوں کے مطابق
اگر آپ تھک گئے ہیں اور کوئی اپنا چاہیے تو Order کریں۔
ان شاءاللہ ہم مل کر راستہ نکالیں گے۔ اللہ بہتر کرے گا۔
Qualification :
Other
Relationship type:
Other
Coach's gender:
Male
My Portfolio
FAQ
کیا یہ 100%رازدرانہ ہے؟
جی بلکل آپ کی بات آپ تک ہی رہے گی
کیا آپ عالم ہیں یا ڈاکٹر ہیں؟
میں آپ کا بھائی ہوں جو آپ کی بات سن کر اسلامی اور عملی رہنمائی دوں گا
سیشن کتنی دیر کا ہوگا؟
30 سے 60منٹ تک آپ کی ضرورت کے مطابق
